آج کی تازہ خبریں Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps By Unknown July 31, 2016 کراچی : کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک رحیم یارخان : رحیم یار خان میں ٹارچر سیل کے اہم کردار کامی شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کردی کھیل : ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ: پاکستانی شاہین کی بھارتی سورما کو شکست، فتح مظلوم کشمیریوں کے نام کردی کراچی : نیب نے سابق ٹاﺅن ناظم بن قاسم جان عالم جاموٹ کو طلب کر لیا تفریح : سلمان خان کی ناراضگی: گلوکار ارجیت سنگھ کیلئے سختی کے دن لمبے ہوگئے، ایک اور فلم ہاتھ سے گئی،اب عاطف اسلم گائیں گے ڈیلی بائیٹس : وہ مسلمان جس کی نماز جنازہ پڑھانے کیلئے کوئی مذہبی رہنما تیار نہیں ؟یہ کون ہے جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی بین الاقوامی : ’’تم نے دنیا کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا‘‘ترکی کے بعد ایک اور ملک امریکہ کیخلاف میدان میں آ گیا،ایسے للکارا کہ امریکہ کے ہوش اڑا دیئے قومی : عمران کی قیادت پر فخر ہے،سرکاری محکموں میں شفافیت اور دیانتداری کی قابل تقلید مثال قائم کی:پرویز خٹک بین الاقوامی : ”ترکی میں فوجی بغاوت کے پیچھے متحدہ عرب امارات کے اس شہری کا ہاتھ ہے“ترکی سے ایسی خبر آ گئی کہ پوری عرب دنیا ہل کر رہ گئی کراچی : پاکستان کسٹمزکی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی،3ملزمان گرفتار،2کلو350گرام سونا برآمد کشمور : کشمور میں دو ملزمان تھانے کا لاک اپ توڑ کر فرار جرم و انصاف : تین بچوں کی ماں کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگا دی اسلام آباد : تحریک انصاف نے پہلے بھی قوم کا وقت ضائع کیا ،7اگست کے احتجاج سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا :سینیٹر اسحاق ڈار کراچی : کراچی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی بین الاقوامی : چین میں پاکستان میری ٹائم کی پٹرول شپ بسل کی تقریب رونمائی اسلام آباد : حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی مصروفیات آڑے آ گئیں، ٹی اوآرز پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ایک ہفتے کے لئے ملتوی عرب دنیا : ’’سعودی عرب اس کام کیلئے275 ارب ڈالر خرچ کرے گا‘‘ایسا کونسا کام ہے جان کر آپ کی بھی آںکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ڈیلی بائیٹس : 21 سالہ نوجوان لڑکی جو منہ میں چوسنی لیتی اور نیپی بھی پہنتی ہے کیونکہ۔۔۔وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے لاہور : رینجرز کے جوانوں نے بھارت کی طرف سے بھاری مقدار میں شراب پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید حبس اور گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں بین الاقوامی : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا ظلم جاری ،پر امن اور نہتے کشمیریوں پر پلیٹ شیلنگ کا بے دریغ استعمال ،9افراد زخمی لاہور : پی آئی اے کی پرواز سے ہیروئن برآمد ہونے کے معاملے پر اے این ایف نے 12ملازمین کو حراست میں لے لیا کراچی : کراچی میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ،اہلکار زخمی لاہور : عمران خان کی قوم سے لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کوئٹہ : کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق قومی : دھرنے والے ڈی میں کھیلتے رہتے ہیں، گول نہیں کرتے،تبدیلی وقت کا اہم تقاضا ہے : پرویز مشرف ڈیلی بائیٹس : ترکی کا وہ سلطان جس نے اپنی 280 بیویوں کو سمندر میں غرق کردیا اور پھر۔۔۔ قومی : مقبوضہ کشمیر بھارت کے لیے آتش فشاں بن چکا،پاکستانی حکومت منافقت چھوڑ کر انڈیا سے سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرے :سید صلاح الدین قومی : بھارتی وزیر داخلہ پاکستان آنے کی غلطی نہ کریں ،انہیں کوئی ویلکم نہیں کرے گا :سینیٹر سراج الحق ضربِ عضب : تربت اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،7 افراد گرفتار ،اسلھہ برآمد Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا بھارتی لڑکے نے جنس تبدیل کرالی By Unas January 12, 2016 لکھنؤ: بھارت میں ایک کتھک ڈانسر گورَو نے اپنے پاکستانی محبوب سے شادی کے لیے جنس تبدیل کروالی اور اپنا نام بھی ’’میرا‘‘ رکھ لیا ہے۔ میرا اور رضوان نامی نوجوان کی دوستی کو 5 سا... Read more
Minecraft Story Mode Download Free By Unas June 20, 2016 Minecraft Story Mode Download Minecraft Story Mode Read more
Comments
Post a Comment
Comment here